God's forgiveness Beautiful Quote
gaming-pc

 

God's forgiveness Beautiful Quote


God's forgiveness


 Anas ibn Malik narrated that I heard the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, say: Allah says:
 "O son of Adam, as long as you keep praying to me and keeping your hopes and expectations attached to me, I will continue to forgive you, even if your sins have reached any level, I do not care about anything."  Is,
 O son of Adam!  If your sins touch the sky then you start asking me for forgiveness then I will forgive you and I will not care about anything.
 O son of Adam!  If you have sinned as much as the earth and then meet me (to seek forgiveness) but have not associated with me in any way, then I will bring to you forgiveness equal to it (and forgive you).
 [Jami 'al-Tirmidhi 3540 |  Correct]
    اللھم صلی علی محمد ﷺ



اللـــــــہ کـــــــی بخـــــــشش


انس بن مالک ؓ  نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: اللہ کہتا ہے: 


"اے آدم کے بیٹے! جب تک تو مجھ سے دعائیں کرتا رہے گا اور مجھ سے اپنی امیدیں اور توقعات وابستہ رکھے گا میں تجھے بخشتا رہوں گا، چاہے تیرے گناہ کسی بھی درجے پر پہنچے ہوئے ہوں، مجھے کسی بات کی پرواہ و ڈر نہیں ہے،


اے آدم کے بیٹے! اگر تیرے گناہ آسمان کو چھونے لگیں پھر تو مجھ سے مغفرت طلب کرنے لگے تو میں تجھے بخش دوں گا اور مجھے کسی بات کی پرواہ نہ ہو گی۔


اے آدم کے بیٹے! اگر تو زمین برابر بھی گناہ کر بیٹھے اور پھر مجھ سے ( مغفرت طلب کرنے کے لیے ) ملے لیکن میرے ساتھ کسی طرح کا شرک نہ کیا ہو تو میں تیرے پاس اس کے برابر مغفرت لے کر آؤں گا ( اور تجھے بخش دوں گا ) “


[جامع ترمذی 3540 | صحیح]

    *اللھم صلی علی محمد ﷺ*


0 Comments