The sin of solitude the sin of loneliness
gaming-pc
The sin of solitude the sin of loneliness


 خلوت کے گناہ (تنہائی کے گناہ


The sin of solitude the sin of loneliness



بہت جاندار و شاندار تحریر....پڑهئے گا ضرور...!!! اور آگے ضرور شٸر کیجٸے گا 


آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے، جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتی ھے جو ہمارے باپ دادا   دیکھے بغیر اللہ کو پیارے ہو گئے ،، 

ہم نے خفیہ گروپ بنا کر اپنے اپنے گٹر کھول رکھے ھیں ،

(یستخفون من الناس) لوگوں سے تو چھپا لیتے ھیں (ولا یستخفون من اللہ و ھو معھم) مگر اللہ سے نہیں چھپا سکتے کیونکہ وہ ان کے ساتھ ھے  ہمارا لکھا اور دیکھا ہوا سب ہمارے نامہ اعمال میں محفوظ ہو رہا ھے جہاں سے صرف اسے سچی توبہ ہی مٹا سکتی ہے


یہ سب امتحان اس لئے ہیں تاکہ (لیعلم اللہ من یخافه بالغیب) اللہ تعالی جاننا چاہتا ہے کہ کون کون اللہ تعالی سے غائبانہ ڈرتا ہے۔


🔹یہ لکھنے والے ہاتھ اور پڑھنے والی آنکھیں ، سب ایک دن بول بول کر گواہی دیں گے ،،

: { الْيَوْم نَخْتِم عَلَى أَفْوَاههمْ وَتُكَلِّمنَا أَيْدِيهمْ وَتَشْهَد أَرْجُلهمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ) (یسن – 65)

” آج ہم انکے منہ پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ھم سے بات کریں گے اور ان کے پیر ان کے اعمال کی گواہی دیں گے۔‘


’’ گناہ کے دوران ہمارا کوئی بیوی بچہ یہانتک کہ بلی یا ہوا کا جھونکا بھی دروازہ ہلا دے تو ہماری پوری ہستی ہل کر رہ جاتی ھے ،، کیوں ؟ رسوائی کا ڈر ،، امیج خراب ہونے کا ڈر ،، 


 اس دن کیا ہو گا جب ہماری بیوی بچے اور والدین بھی سامنے دیکھ رہے ہونگے اور دوست واحباب بھی موجود ہونگے ،، زمانہ دیکھ رہا ہو گا اور تھرڈ ایمپائر کی طرح کلپ روک روک کر اور ریورس کر کے دکھایا جا رہا ہو گا ،، ہائے   رسوائی ،،،،،،،،،،،،،،،


آج بھی صرف توبہ کے چند لفظ اور آئندہ سے پرہیز کا عزم ہمارے پچھلے کیئے ہوئے کو صاف کر سکتا ہے.  اور ہمیں اس رسوائی سے بچا سکتا ھے ،،


🔹 اللہ کے رسول صلي الله عليه وسلم دعا مانگا کرتے تھے کہ اے اللہ میرے باطن کو میرے ظاھر سے اچھا کر دے ،،


خلوت کے گناہ انسان کے عزم وارادے کو متزلزل کر کے رکھ دیتے ہیں.  یوں ان میں خود اعتمادی اور معاملات میں شفافیت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ھے.

(اِتَّقِ الله حيث ما كنت) جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈرو.

اللّہ تعالٰی ہم سب کی حفاظت  فرمائے.

 آمِین...".


ايک دن آپ تمام دوست مجھے Off line پائيں گے۔۔!

فرينڈ ريكوسٹ بھيجيں گے ليكن ايكسیپٹ نہيں ہوگى، ميسنجر پہ  پيغام بھيجيں گے اور رپلائى كا گھنٹوں انتظار كرتے رہيں گے،

 ليكن جواب نہيں ملے گا۔ ۔۔! 


میں آپ كو سٹِل Off line نظر آؤں گا۔۔۔

ميرى پوسٹيں بھى آنا بند ہوجائيں گى،

كيونكہ ميں اس دنيا سے رخصت ہوچكا ہوں گا،

پھر آپ ميرے  ساتھ كسى قسم كا كوئى رابطہ نہيں كر سكيں گے،  ميرے كمنٹس كا رپلائى نہيں دے سكيں گے، ايكسكيوز نہيں كر سكيں گے، معذرت نہيں كر سكيں گے ۔۔!


كيونكہ ميں اس وقت آپ كے ساتھ نہيں ہوں گا۔۔

قبر كے تنگ و تاريك گڑھے ميں ابدى نيند سويا ہوں گا۔۔۔ 


وہاں ميں ٹائم پاس اور تنہائى كو دور كرنے كے ليے كسى سے چيٹ نہيں كر سكوں گا۔۔

وہاں ميرے  اعمال ہى ميرے ليے حسرت اور خوشى كا ساماں ہوں گے۔۔۔


ٹھہريے!

اہم اور ضرورى بات ابھى باقى ہے:


ميں اور آپ جب اس دنيا سے رخصت ہو جائيں گے  تو ہم  اپنے ہاتھ سے لكھى گئى اچھى يا بُرى پوسٹيں چھوڑ جائیں گے۔۔۔!


لہذا میرے دوستو۔۔۔! 


آپ بھى اس بات كى حرص كيجيے اور ميں بھى حرص كرتا ہوں، كہ ہمارى لكھى گئى پوسٹيں قبر ميں ہمارے ليے صدقہ جاريہ بن جائيں۔۔۔


تو جلدى كيجيے !


اپنى ٹائم لائن كا جائزہ ليں غير ضرورى پوسٹوں كو ڈيليٹ كريں، اور آئندہ ايسى پوسٹيں كرنے سے گريز كريں۔ 


ابھى آپ كے پاس فرصت اور وقت ہے۔۔! 


 *كيونكہ ابھى تو آپ دنيا ميں wattssUp یا facebookپر online ہيں۔۔* ۔!


ميں اپنے نفس كو اور آپ كو عربى كے اس شعر كى ياددہانى كروانا چاہتا ہوں: 


 *يلوح الخط في القرطاس* 

 *دهرا وكاتبه رميم في التراب* 


"ہمارا لكھا ہوا زمانہ بھر باقى رہے گا، جبكہ ہم مٹى ميں دھول بن جائيں گے۔"


 *خرجت من التراب بغير ذنب* 

 **وعدت مع الذنوب إلى التراب* 


" *ہم مٹى سے تو بغير گناہ كے نكلے تھے، ليكن مٹى ميں گناہ لے كر جارہے ہيں اگر آپ پڑھ چکے ہیں تو اپنے دوستوں کو اس پیغام سمجھنے سے محروم نہ رکھیں۔ جزاکم اللہ خیر* ۔


Sins of solitude (sins of loneliness) 


 Very lively and wonderful writing .... must read ... !!!  And in the future, you will definitely do evil


 Today, our faith has been tested through the adult internet and mobile, where one click can show you what our ancestors fell in love with without seeing God.

 We have opened our own gutters by forming secret groups,

 They hide from the people, but they cannot hide from Allah because He is with them.

 Everything we have written and seen is being preserved in our book of deeds from which only true repentance can erase it.


 All these tests are so that Allah (swt) wants to know who fears Allah Almighty in absentia.


 These writing hands and reading eyes, all will one day testify verbally ,

 : {الْيَوْم نَخْتِم عَلَى أَفْوَاهَمْ وَتُكَلِّمَنَا أَيْدِيهْمت وَتَشْهَد أَرْجُلهمِ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ) (Yasin - 65)

 "Today we will seal their mouths and their hands will speak to us and their feet will bear witness to their deeds."


 “During sin, if any of our wives and children even shakes the door with a cat or a gust of wind, our whole being is shaken.  Fear of disgrace, fear of bad image


 کیا What will happen on the day when our wife, children and parents will be watching in front of us and friends and loved ones will also be present, watching the time and the clip will be shown by pausing and reversing like the third empire.  Shame on you


 Even today, just a few words of repentance and the determination to abstain from the future can clear our past.  And can save us from this disgrace.


 رسول Allah's Messenger (peace and blessings of Allah be upon him) used to pray: O Allah, make my inner self better than my outward appearance.


 The sins of solitude shake man's resolve.  They also lose self-confidence and transparency in matters.

 Fear Allah wherever you are.

 May Allah protect us all.

  Amen ... ".


 One day all your friends will find me offline ...!

 Friends will send requests but will not be accepted, will send messages on messenger and will wait for hours for reply.

  But there will be no answer.  ...!


 I will see you still offline ...

 My posts will also stop coming,

 Because i'm gone from this world

 Then you will not be able to contact me in any way, you will not be able to reply to my comments, you will not be able to make excuses, you will not be able to apologize ...!


 Because I will not be with you at this time.

 I will sleep forever in the narrow and dark pit of the grave.


 There I will not be able to chat with anyone to get rid of time pass and loneliness.

 There my deeds will be a source of sorrow and happiness for me ...


 Stay tuned!

 The important and necessary thing remains:


 When you and I leave this world, we will leave our good or bad handwritten posts ...!


 So my friends ...!


 You too should be greedy for this and I am also greedy so that our written posts may become charity for us in the grave.


 So hurry up!


 Review your timeline, delete unnecessary posts, and avoid making such posts in the future.


 Now you have the opportunity and time ...!


  Because right now you are online in the world on wattssUp or facebook 


 I would like to remind myself and you of this Arabic poem:


  Write letters on paper 

  Dehra and write Ramim in Turab 


 Our writing will last forever, while we will be reduced to dust.


  Expenses without guilt

   Promise of guilt to trouble 


 We came out of the dust without sin, but we are carrying sin in the dust." 


 If you have read, do not deprive your friends of this message. 


  * جزاکم اللہ خیر * 

0 Comments